بریکنگ
23 Dec 2024, Mon

پيراڈائز  انگلش ميڈيم  اسلامك اسكول

وقت اور حالات كے تقاضوں پر عمل كرتے ہوئے، اور عصرى تعليم كى طرف لوگوں كے بڑھتے رجحانات كو ديكھتے ہوئے جامعہ عربيہ عمر فاروق چیئر ٹیبل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ نے سن 2021 ميں ايك  اسلامك اسكول كى بنياد ركھى جس كا نام پيراڈائز  انگلش ميڈيم  اسلامك اسكول ہے، يہاں پر پورے طور اسلامى ماحول ميں بچوں كو انٹر ميڈيٹ تك عصرى تعليم دى جاتى ہے، اور طلبہ كو دين كے ضرورى گوشوں سے رو شناس بھى  كرايا جاتا ہے، بچيوں كو مكمل پردے اور شرعى حدود ميں ركھا جاتا ہے،  اس اسكول ميں تجويد كے ساتھ ناظرہ  قرآن  اور حفظ قرآن پر  بھى زور ديا جاتا ہے،  يہ اسكول سى – بى  – ايس – سى  پيٹرن كے مطابق پر چل رہا ہے۔