غریب اور یتیم بچیوں کی شادی انتظام
الحمد اس ٹرسٹ كے ذريعہ ملك كے مختلف حصوں ميں اب تك 300 سے زائد غريب اور يتيم بچّيوں كى شادياں كرائى جا چكى ہيں، اور اس كے علاوہ بچّيوں كى شاديوں ميں مختلف گھريلو سامان مثلا: سلائى مشينيں، المارياں اور برتن وغيرہ ہزاروں كى تعداد ميں تقسيم كئے جا چكے ہيں۔