بریکنگ
23 Dec 2024, Mon

الفاروق بیت المال

 

الفاروق بیت المال بھی جامعہ عربيہ عمر فاروق چیئر ٹیبل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیراہتمام کام کرتاہے، ملک کے مختلف حصوں میں جو بھی خیراتی اور سماجی کام کیے جاتے ہیں، وہ سب الفاروق بیت المال کے تحت انجام پاتے ہيں۔ الفاروق بيت المال رقوم كى فراہمى كرتا فراہم کرتا ہے،  اور ان سے حسبِ ضرورت غریبوں میں راشن پانی، کھانا، کپڑا اور دیگر ضروریات زندگی تقسیم کی جاتی ہیں۔