یتیموں اور بيواؤں كى كفالت
وہ يتيم اور نادار بچے جن كى ديكھ ريكھ كرنے والا كوئى نہيں ہوتا ہے، اسى طرح وہ بيوہ عورتيں جن كا كوئى پرسانِ حال نہيں ہوتا ہے يہ ٹرسٹ ان كى كفالت كى پورى ذمہ دارى اٹھاتا ہے، ان كى ہر چھوٹى بڑى جائز ضرورت كا خيال ركھتا ہے۔