بریکنگ
23 Dec 2024, Mon

ٹرسٹ  کی فوری ضروریات

جامعہ عربيہ عمر فاروق چیئر ٹیبل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ  کی فوری ضروریات:

(1) مسجد امام ابو حنیفہ کی تعمیر کے لیے مزيد رقوم كى فراہمى (جس کا بنیادی کام ہو چکا ہے ) ۔

(۲) یتیم بچوں کے لئے کھانے پینے کا انتظام۔

(۳) بیواؤں اور یتیموں کے لئے  راشن پانی اور دوسری گھریلو ضروریات کا انتظام ۔

(۴) مستحق لوگوں کے لئے پانی کا انتظام۔