بریکنگ
23 Dec 2024, Mon

ٹرسٹ كےعزائم و منصوبے

ٹرسٹ كےعزائم و منصوبے

(۱)  ۵۰  بیڈ کے ہاسپٹل کی تعمیر ( زمین کا انتظام ہو گیا ہے )۔

(۲)  مکتب کی بلڈنگ کی تعمیر      (۳) نسواں مدرسہ کی تعمیر    (4) گرلس اسكول كا قيام

(5)  جامعہ عربيہ عمر فاروق دريا باد ميں طلبہ كے ليے دارالاقامہ كا قيام

(6)  دار العلوم فاروقيہ ديوبند ميں اساتذہ كے ليے فيملى كوارٹر كى تعمير

(7)  دار العلوم فاروقيہ ديوبند ميں دار الحديث كى تعمير